36

طویل العمری کے بارے میں نو حقائق

دنیا کے 195 ملکوں میں عورتیں مردوں سے لمبی عمر پاتی ہیں، جب کہ روسی عورتوں کی عمر مردوں سے 11 سال زیادہ ہوتی ہے۔ جانیے طویل العمری کے بارے میں نو ایسے حقائق جن سے آپ شاید لاعلم ہوں۔