28

طالب علم کی جگہ خود امتحان دینے پر استاد گرفتار

افریقہ سمیت ترقی پذیر ممالک میں نقل کے بارے میں خبریں آتی ہیں لیکن برونڈی میں ایک ہیڈ استاد کو اپنے طالب علم کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔ استاد طالبِ علم کے روپ دھارے کمرۂ امتحان میں موجود تھے۔