23

طالبہ پرجسم فروشی کا الزام؛ ابھیجیت کیلئے سونو نگم نے ٹوئٹرچھوڑدیا

ممبئی: حال ہی میں اذان سے متعلق ٹویٹس پر تنقید کے طوفان کا سامنا کرنے والے بھارتی گلوکار سونو نگم  اپنا ٹوئٹر اکاؤںٹ بند کر دیا۔ سونو نگم نے یہ اقدام ساتھی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریا کا ٹوئٹراکاؤنٹ بند کرنے پراحتجاجا اٹھایا،اورآزادی اظہاررائے کا احترام نہ کرنے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے بائیکاٹ کا…