22

صومالی دارالحکومت تین کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، 27 افراد ہلاک

موغا دیشو میں تین کار بم دھماکے تین منٹ کے اندر ہوئے، جن کا ایک ہوٹل صحفی اور اس کے اردگرد کا علاقہ تھا۔ پولیس کے تفتیشی شعبے کا ہیڈکوارٹرز سی آئی ڈی بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔