25

‘صرف پاکستان ہی طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کر سکتا ہے’

افغان صدر اشرف غنی کے خصوصی ایلچی عمرداؤد زئی نے وائس آف امریکہ کے ساتھ اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان سے ہماری بنیادی توقعات یہ ہیں کہ وہ افغانوں کے درمیان بات چیت میں معاونت کرے  تاکہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست بات چیت کا راستہ ہموار ہو سکتا ہے۔