49

صدر ٹرمپ نے ریکس ٹلرسن کو برطرف کر دیا، سی اے کے سربراہ نئے وزیرِ خارجہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کو ان کے عہدے سے برطرف کرکے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کو ان کی جگہ وزیرِ خارجہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔