صداقت کے لکھاری

صداقت ڈاٹ پی کے، دوستو، کوئی کاروباری مہم یا ادارہ نہیں۔ یہ تو اردو کے کم جانے جانے والے، مگر جاندار لکھاریوں کےلیے اک پلیٹ فارم ہے جو ایسے موضوعات پر اپنے خیال کی امانت آپ تک پہنچائیں گے جو مختلف کاروباری معاملات میں الجھے بڑے میڈیائی اداروں کے جملہ اخبارات آپ تک نہیں لے کر آتے۔ ان اردو کے لکھاریوں کے تعارف اس صفحہ پر بتدریج آتے چلے جائیں گے۔ انکے بارے میں مزید جاننے کےلیے اس صفحہ پر آتے رہیئے۔ کچھ وقت ابھی لگ جائے گا، مگر کام جاری ہے۔

آپکا بہت شکریہ!