28

صدارتی انتخاب، متحدہ اپوزیشن کا مری میں اہم اجلاس

صدارتی انتخاب کے مجموعی ووٹوں کی تعداد 706 ہے، اکثریتی ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار ملک کا صدر منتخب ہوگا۔ ملک بھر میں صدارتی الیکشن چار ستمبر کو ہوگا