33

‘صدارتی آرڈیننس کی معیاد ختم، جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کالعدم نہیں رہیں’

پاکستانی حکومت نےرواں سال فروری میں انسدادِ دہشت گردی کے قانون میں ایک ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے ان شدت پسندوں تنطیموں پر پابندی عائد کردی تھی جن پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل تعزیرات عائد کر چکی ہے