53

صبا قمر کی ’’ہندی میڈیم ‘‘۔

صبا قمر کی فلم ہندی میڈیم کا ٹریلر دیکھنے کے بعد اس کا شدت سے انتظار تھا آخر کار یہ فلم 19 مئی کو سنیماوں کی زینت بن گئی- فلم دیکھنے کے بعد ایک عرصے سے پھیلی مایوسی کے سمندر میں تلاطم محسوس ہوا- کمرشل اور فارمولا فلموں کے مقابلے میں یہ فلم ڈرامائی محسوس…