58

صادق سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا کا سوانحی خاکہ

سیاسی میدان میں صادق سنجرانی نے 1998ء میں اُس وقت قدم رکھا جب اُس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے اُنھیں اپنی ٹیم کے رابطہٴ کار کے طور پر عہدہ دیا، جو خدمات وہ 1999ء تک بجا لاتے رہے، جب حکومت کی کایا پلٹ ہوئی