61

صادق اور امین کا فیصلہ ایف بی آر نے نہیں کرنا

اسلام آباد: عمران خان نااہلی کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سچائی جاننے کیلئے جو بھی تحقیقات کرانا پڑی کرائیں گے، صادق اور امین کا فیصلہ ایف بی آر نے نہیں کرنا، نعیم بخاری کہتے ہیں مجھے گھر سے نکال دیا جائے تو میرے پاس کُتا بھی نہیں ہوگا ۔ سپریم کورٹ…