88

شہری کی بہادری مثال بن گئی

کوئٹہ: شہری کی بہادری مثال بن گئی، ظاہر تن تنہا اغواکاروں سے لڑگیا، اپنی جان کی پروا کیے بغیر چینی باشندوں کو اغواکاروں سے چھڑانے کی کوشش کی، گولیاں لگنے سے زخمی ہونے کے باوجود ہمت نہ ہاری۔ کوئٹہ کے مکین ہیں دہشت گردی کا شکار ہیں لیکن دوسروں کی جان بچانے کو تیار رہتے…