32

شو بز ڈائری: می ٹو مہم نے بالی وڈ کو ہلا کر رکھ دیا

اس سال جہاں کئی بڑی بڑی ہیروئنز شادی کے بندھن میں بندھیں وہیں بڑے بڑے سٹارز کی بڑے بڑے بجٹ والی فلموں کو باکس آفس نے باہر کا راستہ دکھایا جبکہ چھوٹے بجٹ کی فلموں نے باکس آفس پر قدم جمائے رکھے۔