22

شمالی کوریا کے پاس دیگر آپشنز موجود ہیں، کم جونگ اُن

امریکہ مطالبہ کر رہا ہے کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیار ترک کر دے جبکہ شمالی کوریا کا اصرار ہے کہ ایسے اقدام سے قبل امریکہ پابندیاں نرم کرے یا پھر کوریائی جنگ کے  رسمی طور پر خاتمے کا اعلان کرے۔