20

شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز، عدالت نے ملزمان کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف زیر سماعت ایون فیلڈز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو اپنے بیانات ریکارڈ کرانے کے لیے 18 مئی کو طلب کیا ہے۔