20

شرمین عبید چنائی ناروے کی قونصل جنرل مقرر

کراچی : معروف ڈائریکٹر اور آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید کو کراچی میں ناروے کا قونصل جنرل مقرر کردیا گیا ہے۔ شرمین عبید کی رہائش گاہ پر چھوٹی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرمین عبید کو قونصل جنرل کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ شرمین عبید کو ریٹائڑ ہونے والے محمد مونس…