42

شام کے حملے میں کلورین گیس استعمال ہوئی: تفتیش کار

اُس وقت طبی گروپوں اور بچاؤ اور امدادی کارکنان نے اطلاع دی تھی کہ شہری آبادی میں ایسی علامات نمایاں ہیں جیسا کہ کلورین گیس کے استعمال کے نتیجے میں سامنے آتی ہیں، جن میں سانس لینے میں تکلیف اور کپڑوں پر کلورین کی بو آنا شامل ہے