36

‘شام کی صورتِ حال پر پاکستان غیر جانب دار ہی رہ سکتا ہے’

پاکستان کے دفترِ خارجہ سے ہفتے کی شب جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کسی بھی طرح سے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے جانے کی مذمت کرتا ہے اور ایسے واقعات کی شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے۔