105

شارع فیصل پرعمارت میں آگ لگ گئی

کراچی: شارع فیصل پر واقع عمارت میں آگ لگ گئی جہاں ریسکیو کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پرعمارت میں آگ لگ گئی ہے جس کے بعد فائربریگیڈ کی ایک گاڑی پہنچ گئی اور مزید طلب کرلی گئیں ہیں عمارت میں موجود لوگوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ ریسکیو اہلکار کے مطابق…