23

شارجہ ایشیا کپ کے میچوں سے کیوں غائب ہے؟

ایشین کرکٹ کونسل کی داغ بیل سنہ شارجہ میں ڈالی گئی تھی اور اس کے قیام کے اگلے سال اپریل سنہ 1984 میں شارجہ ہی نے پہلے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کی تھی۔