23

شادی میں جوتا چھپائی کے پچاس لاکھ ڈالر!

بالی وڈ ڈائری میں پڑھیے کہ کس طرح اداکارہ پرینیتی چوپڑہ نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی کوشش کی اور کیا بالی وڈ کے رواں شادی سیزن میں سشمیتا سین اور ملائکہ اروڑہ بھی شادی کرنے والی ہیں؟