25

سی پیک کے قرضے معاشی بحران کی وجہ نہیں: پاکستان

پاکستان حکومت کے ترجمان، فرح سلیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی مشکلات کا تعلق چین پاکستان اقتصادی رہداری سے منسلک قرض نہیں ہے، کیونکہ، بقول ان کے، ’’ان کی فوری واپسی کا پاکستان کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے؛ بلکہ، اس قرض کی واپسی آئندہ تین سے چار سال کے بعد شروع ہوگی‘‘