25

سی پیک منصوبوں میں تبدیلی نہیں ہوگی: چین

چینی وزیر نے یہ عندیہ دیا کہ ‘سی پیک’ کے منصوبوں کا دائرہ بڑھایا جائے گا اور ان سے عام لوگوں کو مزید فائدہ پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔