29

سینیٹ چیئرمین: پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے بعد بلوچستان کے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے آصف علی زرداری اور عمران خان کو قریب لانے کی کوشش کی جس میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی۔