36

سیاست سے دستبردار نہیں ہوا: مشرف

سابق صدر نے کہا ہے کہ ”وطن واپسی اور انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ تھا، مگر اس عمل میں رکاوٹیں حائل ہیں۔ اے پی ایم ایل کے امیدواران الیکشن میں جائیں انہیں بھرپور سپورٹ کروں گا۔ آنے والے وقت میں اچھے مواقع آئیں گے جن کے مطابق فیصلے کریں گے”