86

سہیل انور سیال آئی جی سندھ پر برس پڑے

کراچی : وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال پھر ایکشن میں آگئے، آئی جی سندھ پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں 20 گریڈ کے افسر کو جوابدہ نہیں۔ سہیل انور سیال پھر فارم میں آگئے، بطور وزیر داخلہ کراچی میں نیوز کانفرنس کی تو آئی جی سندھ کو نشانے پر رکھا، بولے اے ڈی خواجہ ان کے…