42

’سکاٹ لینڈ کی کاوش اور ممکنات کا دائرہ‘

سیدھی سی گیم میں وقتی بحران سے نکلنا سکاٹ لینڈ کے تجربے کا حصہ نہیں تھا، اس لیے جوں جوں میچ آگے بڑھتا گیا، سکاٹش الیون کے اعصاب مضمحل ہوتے گئے۔ کیچز ڈراپ ہوئے، بے سبب بھاگ دوڑ طاری ہوئی، تین رن آوٹ ہو گئے۔