54

سڑسٹھ الفاظ نے مشرق وسطیٰ کو بدل دیا

سڑسٹھ الفاظ پر مبنی ایک خط جس کے نتائج آج سو سال بعد بھی فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لیے متنازع ہیں۔ یہ خط ’اعلان بیلفور‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔