66

سپر ہیروز کا سڑکوں پر رقص،جوکرووں کی دوڑیں

لیما : اب پیرو میں سڑکوں پر جو کريں گے جوکرز کريں گے، جی ہاں پيرو ميں کلاؤن ڈے منایا گیا، جہاں روپ بہروپ کي بہار آگئی، سُپر ہيروز بھي کاررواں ميں شامل ہوگئے، جہاں اسپتالوں کي امداد اور غريبوں کے علاج معالجے کيلئے سيکڑوں افراد جوکر بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے…