25

سپریم کورٹ آسیہ بی بی کی اپیل کا فیصلہ بدھ کو سنائے گی

آسیہ بی بی کا تعلق مسیحی برداری سے ہے اور انہیں 2010ء میں توہینِ مذہب کے الزام پر ایک مقامی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔ ان کی سزا کو بعدازں لاہور ہائی کورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا