64

’سٹیفن ہاکنگ نے میری بیٹی کا داخلہ کرایا تھا‘

سٹیفن ہاکنگ سے میرا بہت قریبی تعلق تھا بس انھیں کبھی خبر نہیں ہوئی! ہوتی بھی کیسے، ہم صرف ایک مرتبہ جو ملے تھے، وہ سٹیج پر تھے اور اپنے پسندیدہ سبجیکٹ ’بلیک ہولز‘ کے بارے میں لیکچر دے رہے تھے اور میں بیٹھ کر ان کی بات سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا۔