51

سنی لیون کی نئی تصاویر نے دھوم مچادی

ممبئی : بھارتی اداکارہ سنی لیون کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ مشہور و معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، نیویارک میں جیولری شو کے دوران ساڑھی میں واک کرتے ہوئے وہ انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ New York City glam @kamaalicouture @aquamarine_jewellery styled…