61

سنو سب کی، کرواپنی

سال 1986  میں عالمی عدالت انصاف نے نکارا گوا کی ایک درخواست پر اس وقت کی امریکی حکومت (ریگن انتظامیہ) کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ریگن انتظامیہ نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکاراگوا کی خود مختاری میں نہ مداخلت کی، حکومت مخالف باغیوں غیر قانونی طور پر مدد کرتے ہوئے…