38

سندھ کے دوبڑوں کےدرمیان ٹھن گئی

کراچی: سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انور سیال اور آئی جی اے ڈی خواجہ میں دنگل شروع ہوگیا۔ وزیرداخلہ کا حکم مانیں یا اپنے سربراہ کا،پولیس افسران مشکل میں پڑ گئے۔ آئی جی سندھ کےلیے ایک بار پھر مشکلات پیداکی جارہی ہیں۔ پولیس پر گرفت حاصل کرنے کےلیے وزیرداخلہ سندھ نے پولیس افسران کا اجلاس طلب…