66

سندھ کےدوبڑوں کی لڑائی میں افسران پس گئے

کراچی: پی او آفس میں اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآئی ہے۔ سماءکےمطابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نےآئی جی سندھ اےڈی خواجہ سے متعلق اہم باتیں کیں۔ انھوں نے کہاکہ میرے پاس آنے کے لیے کسی کو نوٹیفکیشن کی ضرورت نہیں۔ وزیرداخلہ نے اجلاس میں موجود افسران کوکہا کہ جس نے میری بات نہ…