29

سموگ کے باعث نئی دہلی میں پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بند کرنے کا امکان

ماحولیات پر کنڑول کے بھارتی ادارے ای پی سی اے نے کم نومبر سے 10 نومبر تک تعمیرات روکنے، ڈیزل سے چلنے والے جینریٹروں، موٹر رکشوں اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی کی تجویز دے دی ہے۔