43

سماجی کارکن گلالئی اسماعیل سے ایف آئی اے کی پوچھ گچھ

پی ٹی ایم کی حمایتی سرگرم سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ایف آئی اے کے حکام اسلام آباد کے ہوائی اڈے سے اپنے ساتھ لے گئے ہیں اور گلالئی کے بقول انھیں بتایا گیا ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔