27

سلیکون ویلی کا آئیکون ایک چھوٹا سا ریستوران

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ‘بکس ریستوران’ نہ صرف یہاں آنے والے سیاحوں کے لیے بلکہ مقامی ٹیک کمپنیز کے لیے بھی ایک آئیکونک جگہ بن گئی ہے۔