27

سفارتکاری انتہائی مشکل مسائل کا حل نکالتی ہے: سفیر ڈیوڈ ہیل

امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ طالب علموں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سفیر ہیل نے بین الاقوامی تعلقات کی تعلیم حاصل کرنے کے بارے میں ذاتی تجربے اور پیشہ ورانہ زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں اظہار خیال کیا۔