40

سعودی عرب نے یک دم سینما کھولنے کی اجازت کیوں دے دی؟

سعودی عرب میں سینما کھلنا ملک میں وسیع تر تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ کئی دہائیوں کے پابندی کے بعد اب سینما جانا کیسے مناسب عمل ہو گیا؟