48

سعودی عرب: خاتون سمیت پانچ انسانی حقوق کے کارکنان کے لیے ’سزائے موت کی سفارش‘

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے اٹارنی جنرل ملک کے مشرقی صوبے میں قید انسانی حقوق کے بارے میں کام کرنے والے پانچ کارکنوں کو سزائے موت دینے کی سفارش کریں گے۔