29

سعودی حکومت کے اعتراض پر نیٹ فلکس نے حسن منہاج کے شو کی قسط ہٹا دی

نیٹ فلکس کمپنی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم فن کارانہ آزادی کے زبردست حامی ہیں اور اس قسط کو ہم نے سعودی عرب کے لیے  وہاں کی حکومت کی جائز قانونی درخواست اور مقامی قانون پر عمل درآمد کرتے ہوئے ہٹایا ہے۔