47

سعودیہ پربراوقت آیاتوخودبندوق لےکردفاع کےلیےجاؤں گا

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب پربراوقت آیا تو خود اپنی بندوق لےکردفاع کےلیے جاؤں گا۔ سماءکےپروگرام ندیم ملک لائیو میں بات کرتےہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دعوی کیاکہ  اب نون لیگ کا جنازہ نکلے گا۔غیرمقبول قیادت سے ملکی سالمیت…