24

سری نگر کی مشہورِ زمانہ ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ نہ رہے تو؟

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی مشہور جھیل ڈل میں ہاؤ‍‌‎‎س بوٹوں کی تعداد گھٹ رہی ہے۔ پرانے ہاؤس بوٹوں کی مرمت اور نئے ہاؤس بوٹوں تعمیر کرنے پر پابندی اس کی بنیادی وجہ ہے۔