25

سری نگر: عام ہڑتال، علیحدگی پسند لیڈر نظر بند یا گرفتار

ہڑتال کی اپیل استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنے والے کشمیری قائدین کے اتحاد ‘مشترکہ مزاحمتی قیادت’ نے کی تھی۔