47

سری لنکا میں عورتیں قرض چکانے کے لیے گردے بیچ رہی ہیں

خواتین کو دیا جانے والا قرض سود در سود ہوتا ہے اور اس پر سود کی سالانہ شرح 220 فی صد تک جا پہنچتی ہے۔