46

سرمائی اولمپکس میں سوئس ٹیم کی شرارتیں

جنوبی کوریا میں جاری سرمائی اولمپکس میں شریک سوئس سکی ٹیم کے ارکان نے انسٹاگرام پر اپنے فارغ اوقات کی کارگزاریوں کی ویڈیوز شیئر کی ہیں جو بہت مقبول ہوئی ہیں۔