90

سرحدوں کی حفاظت کیلئےتمام صلاحیتیں بروئےکارلائیں گے،نیول چیف

لاہور : سربراہ پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ہر گھڑی ، ہر لمحہ اور ہر آن دشمن پر کاری ضرب لگانے کو تیار ہیں، خطے میں چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط نیوی کی ضرورت ہے، سرحدوں کی حفاظت کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ لاہور میں نیوی وار کالج کے 46 ویں اسٹاف…