30

سال 2018 میں ‘می ٹو’ مہم کی لپیٹ میں آنے والے فن کار

لیکن سال 2018 میں بہت سی پاکستانی شخصیات نے نہ صرف اپنے ساتھ پیش آئے ایسے واقعات کا اعتراف کیا بلکہ اس کے خلاف آواز بھی اٹھائی جو ’می ٹو‘ کا حصہ بنی۔